the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔10۔مارچ (اعماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج اپنی نئی سیاسی پارٹی کے نام کو ‘‘جئے سمیکھیاندھرا ‘‘ رکھا ۔ انہوں نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس جماعت کے صدر وہ خود رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نائب صدران کی حیثیت سے کانگریس کے معطل وزرا سائی پرتاپ‘سبم



ہری‘انڈاولی ارون کمار ‘ہرش کمار ‘سابق ریاستی وزرا شیلجا ناتھ اور پتانی ستیہ نارائنا رہینگے۔کرن کمار ریڈی نے مزید کہا کہ انکی پارٹی میں سیٹوں کے لئے اب تک بہت سے درحواستیں حاصل ہوئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پارٹی کے اصول کو پرسوں ضلع مشرقی گوداوری کے راجمندری میں منعقد شدنی جلسہ عام میں بیان کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.